Skip to main content

کورونا سے مزید 71 افراد جاں بحق، 34 ہزار سے زائد فعال کیسز

 اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 71 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی۔


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 039 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد 67 لاکھ 37 ہزار 107 ہوگئی ہے۔


کورونا کی مریضوں کی تعداد کتنی؟

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2 ہزار 463 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 82 ہزار 178 ہوگئی ہے۔


سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک سندھ میں 2 لاکھ15 ہزار 679 ، پنجاب میں ایک لاکھ 38 ہزار 608، خیبر پختونخوا میں 58 ہزار 701، اسلام آباد میں 37 ہزار 888، بلوچستان میں 18 ہزار 168، آزاد کشمیر میں 8 ہزار 277 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 857 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔


کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد


سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد34ہزار773 ہوگئی ہے۔ جب کہ 2 ہزار 216 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔


کورونا سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 71 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 10 ہزار 176 ہوگئی ہے۔


صحت یاب مریضوں کی تعداد


این سی او سی کے مطابق کورونا سے ایک دن میں 2 ہزار 156 مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 37 ہزار 229 ہوگئی ہے۔


کورونا وائرس اوراحتیاطی تدابیر


کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیراختیارکرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازے کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکربیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔

سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پرکوئی اثرنہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔


پا نی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اورہرایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اوروہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔





Comments

Popular posts from this blog

سیمسنگ گلیکسی اے 12 نے پاکستان میں ہیلیو پی 35 ایس سی ، 48 ایم پی کواڈ کیمرا ، اور 5000 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ کیا۔

 سیمسنگ کے گلیکسی اے سیریز فون کی نئی لائن نے ابھی گلیکسی اے 12 کے ساتھ ہی پاکستان میں آغاز کیا۔ یہ ایک بجٹ کا نمونہ ہے ، جس میں آخری نسل کے سیمسنگ گلیکسی اے 11 کے مقابلے میں مٹھی بھر کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ یہاں کورین صنعت کار پیش کررہا ہے۔ ہم سام سنگ گلیکسی اے 12 کے انٹرنل سے شروع کرتے ہیں۔ میڈیا ٹیک کا ہیلیو پی 35 ، جو 2018 میں سامنے آیا تھا ، نے گلیکسی اے 11 کے اندر چار سالہ اسنیپ ڈریگن 450 کی جگہ لی ہے۔ مائکرو چیپ کے اندر اعلی کارکردگی والے کور 2.3GHz پر جمے ہوئے ہیں۔ لیکن یہ متروک 12nm من گھڑت عمل پر مبنی ہے لہذا ، اس حد میں بڑے پروسیسرز کی طرح طاقتور حامل نہیں ہوسکتی ہے۔ گرافکس کا بھی حال ہے۔ اگر گیمنگ کی کارکردگی آپ کی فہرست میں ہے تو ، آپ ژیومیومیٹا کا سستا POCO M3 یا Redmi 9 پاور میں پائے جانے والے اسنیپ ڈریگن 662 سے غلط نہیں ہوسکتے ہیں۔ بیٹری کا سائز 4000 mAh سے 5000 mAh تک بڑھ گیا ہے ، جسے اب بھی 15W فاسٹ چارجنگ ٹکنالوجی نے بیک اپ کیا ہے۔ Android10 پر مبنی OneUI 2.0 سیمسنگ گلیکسی اے 12 کو طاقت دیتا ہے۔ اور 4 جیبی میموری ملٹی ٹاسک کرتی ہے۔ سیمسنگ نے کیمرہ ہاؤسنگ کو دو

پاکستان میں انفنکس ہاٹ 10 پلے کا آغاز۔ لاگ ان سطح کی قیمت کیلئے دیرپا بیٹری

 پاکستان میں انفنکس ہاٹ 10 پلے کا آغاز۔ لاگ ان سطح کی قیمت کیلئے دیرپا بیٹری ہاٹ 10 پلے نے ابھی ابھی پاکستان میں قدم رکھا۔ یہ اندراج کی سطح کے ہاٹ 10 لائن اپ میں تیسرا اضافہ ہے ، جس میں پہلے ہی انفینکس ہاٹ 10 اور ہاٹ 10 لائٹ کی خصوصیات ہے۔ پلے ایڈیشن میں بڑے پیمانے پر بیٹری ، بڑی اسکرین ، اور فنگر پرنٹ سپورٹ کو بجٹ میں پیک کیا جاتا ہے۔ انفنکس ہاٹ 10 پلے کے اندر 6000 ایم اے ایچ کی بیٹری اسٹینڈ بائی پر 55 دن تک اور 13.8 گھنٹے گیم پلے کی پیش کش کے لئے مشتہر کی گئی ہے۔ جب آپ 5 to سے کم ہوجاتے ہیں تو ، بجلی کی بچت کے طریقوں سے بیٹری کی زندگی 2.7 گھنٹوں تک بڑھ سکتی ہے۔ کم طاقت والی 720P اسکرین اور چپ کے ساتھ ، سافٹ ویئر پاور مینجمنٹ کو یکجا کریں ، اور آپ آسانی سے ایک دن سے دو دن کی بیٹری حاصل کرسکتے ہیں۔ انفنکس ہاٹ 10 پلے اسکرین ایک ناقابل تسخیر 6.82 ”ہے ، اور یہ لمبے 20.5: 9 پہلو تناسب کو بھرتا ہے۔ اس کے نیچے ایک سادہ آئی پی ایس ایل سی ڈی ہے ، بغیر کسی سخت گلاس کے۔ سامنے کے پینل میں آنسو کے سادہ نشان سے خون بہتا ہے۔ یہ 8MP فرنٹ کیمرا رکھنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ 13MP کے پیچھے کا سامنا کرنے

انفنکس ہاٹ 10 ایس اگلے مہینے پاکستان میں لانچنگ؛ یہاں ٹائم لائن ، چشمی ، اور متوقع قیمتوں کا تعین ہے

 ہاٹ 10 ایس شاید ان کی تازہ ترین ہاٹ 10 سیریز کا سب سے زیادہ جارحانہ قیمت والا انفنکس فون ہے۔ انفینکس نوٹ 10 پرو کے کزن میں ایک طاقتور چپ ، عمدہ بیٹری کی زندگی ، جواب دہ ڈسپلے ، اور اندراج کی سطح کی قیمت کے ل plenty کافی ذخیرہ موجود ہے۔ فون پہلے ہی متعدد بازاروں میں ڈیبیو کرچکا ہے ، اور اب اس کا رخ پاکستان کی طرف ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ انفنکس ہاٹ 10 ایس پاکستان میں جون کے پہلے ہفتے میں شروع ہورہا ہے۔ سرکاری طور پر فروخت شروع ہونے سے پہلے ہم ایک مختصر پری آرڈر ونڈو کی توقع کرتے ہیں۔ آئیے جائزہ لیتے ہیں کہ اس ویلیو گیمنگ فون نے کیا پیش کش کی ہے۔ ہم ہاٹ 10 ایس کے اندر ہارڈ ویئر سے شروع کرتے ہیں۔ میڈیا ٹیک ہیلیو جی 85 فون کے مرکز میں ہے۔ 12 این ایم پروسیس پر بنایا گیا اور 2.0GHz پر کلک ہوا ، بینچ مارکس سے پتہ چلتا ہے کہ اس چپ نے اسنیپ ڈریگن 66x سیریز کو مات دیدی ہے۔ یہ سب 6000 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری سے بیک اپ ہے۔ انفینکس نے ایک ہی چارج پر کم از کم 18 گھنٹے کے بلا تعطل گیم پلے کا وعدہ کیا ہے۔ بیٹری کی غیر معمولی سائز کے باوجود ، انفنکس ہاٹ 10 ایس میں تیز رفتار چارج کرنے کی خصوصیت کا فقدا