Skip to main content

بختاور بھٹو زرداری رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر منظر عام پر

  کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحب زادی بختاور بھٹو زرداری، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔


نکاح کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی۔ نکاح ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی روحانی اور دینی شخصیت الحاج غلام محمد سوہو نے پڑھایا۔نکاح کی تقریب میں آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری، صنم بھٹو، فریال تالپور، چوہدری یونس سمیت دونوں خاندانوں کی قریبی شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب میں ڈاکٹر عاصم حسین، شیری رحمان، سینیٹر عینی مری، فاروق ایچ نائیک بھی شریک ہوئے۔ بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو زرداری نے مہمانوں کا استقبال کیا جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے بیٹی کو رخصت کیا۔
بلاول ہاؤس ذرائع کے مطابق دلہا محمود چوہدری اور دلہن بختاور بھٹو نے سفید رنگ کے لباس زیب تن کیے۔ مہمانوں کی تواضع بریانی، چکن تکہ، ملائی بوٹی، دھاگا کباب، کٹاکٹ اور دیگر کھانوں سے کی گئی۔

نکاح بلاول ہاؤس کے اندرونی حصے میں ہوا جس میں صرف اہل خانہ اور قریبی افراد شریک ہوئے۔ بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری نے اہل خانہ کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں، تقریب نکاح میں 150  سے زائد مہمان شریک ہوئے۔ دریں اثنا سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے ہفتے کو بلاول ہاؤس میں استقبالیہ دیا جائے گا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور بھٹو زرداری کی شادی کے حوالے سے ٹویٹ کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میری بہن بختاور بھٹو زرداری کی شادی ایک طویل عرصے بعد آنے والا خوشیوں کا لمحہ ہے۔
بلاول نے کہا کہ مجھے ایسا لگا کہ خوشیوں کے اس لمحے میں میری والدہ ہمیں دیکھ رہی ہیں میری جانب سے دونوں کو ایک ساتھ ایک نئی زندگی کی ابتداء کی مبارک باد ہو۔


Comments

Popular posts from this blog

سام سنگ امریکہ میں ریڈ گیلکسی نوٹ 20 اور وائٹ زیڈ فلپ 5 جی لاتا ہے

 سیمسنگ نے اگست میں واپس گلیکسی نوٹ 20 اور گلیکسی زیڈ پلٹ 5 جی اسمارٹ فونز کو متعارف کرایا تھا ، لیکن اب ان میں سے ہر ایک کے لئے ایک اور رنگ شامل کرکے ان کی تزئین و آرائش کی جارہی ہے۔ ابتدائی طور پر جنوبی کوریا میں لانچ کیا گیا ، صوفیانہ ریڈ سام سنگ گلیکسی نوٹ20 5 جی اور صوفیانہ سفید سیمسنگ کہکشاں زیڈ فلپ 5 جی اب امریکہ کی سربراہی میں ہیں۔       دونوں فونز خصوصی طور پر سیمسنگ یو ایس کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں اور اصل رنگوں کے مقابلہ میں قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ کمپنی کے پاس کافی تعداد میں فون موجود ہیں۔ 8 دسمبر تک ریڈ میں دیئے گئے نوٹ 20 دوسرے رنگوں کے آپشن سے زیادہ تیزی سے جہاز میں آجائے گا۔ وائٹ زیڈ فلپ 5 جی فون اپنے ساتھیوں کے مقابلے میں زیادہ آسانی سے دستیاب ہے۔ اس کی شپنگ کی تاریخ "7 دسمبر تک" ہے ، جو صوفیانہ کانسی اور صوفیانہ گرے رنگ کی نوکریوں سے ایک دن پہلے ہے۔ گلیکسی نوٹ20 5 جی کی قیمت 850. ہے ، لیکن آپ اسے تجارت کے قابل آلات کے ساتھ 250 ڈالر تک لے جا سکتے ہیں۔ گلیکسی زیڈ فلپ 5 جی کی قیمت $ 1،450 ہے لیکن مناسب ٹریڈ ان فون کے ساتھ فون $ 1،...

الٹرا سستی ریئلیم سی 20 ہیلیو جی 35 کے ساتھ باضابطہ ہے ، بڑی 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے

 ریئلیم نے اپنے سستی سی لائن اپ سے ایک نیا فون متعارف کرایا ہے ، اور فون دیکھنے والی پہلی مارکیٹ ویتنام ہے۔ ریئلیم سی 20 ہیلیو جی 35 چپ سیٹ ، ایک بڑی بیٹری اور پشت پر ایک ہی کیمرہ کے ساتھ آتا ہے۔ سی 20 6.5 ”ایل سی ڈی ایچ ڈی + ریزولوشن کے ساتھ آتا ہے ، جو ریئلم سی فونز کا معمول کی بات ہے۔ اس میں ایک خوبصورت 5MP سیلفی کیمرا کے لئے اوپر ایک واٹروڈپ نشان ہے۔ پشت پر ، ایک بہت بڑا مربع جزیرہ ہے جو ایک تنہا 8MP شوٹر کی میزبانی کرتا ہے ، جس میں صرف ایل ای ڈی فلیش موجود ہے۔ اسپیکر بھی پیٹھ پر ہے ، جبکہ نیچے میں 3.5 ملی میٹر آڈیو جیک ، ایک مائکروفون ، اور ایک مائکرو یو ایس بی پورٹ (افسوس کی بات ہے ، ہاں ، واقعی) کھیل ہے۔     ہوسکتا ہے کہ اس بندرگاہ کی تاریخ ہوسکتی ہے ، لیکن کم از کم Realme نے 5000 ایم اے ایچ پاور سیل کے ذریعہ صورتحال کو بچایا۔ فون اینڈروئیڈ 10 اور 2 جی بی ریم کے ساتھ آتا ہے۔ مائکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ میں 32 جی بی اسٹوریج مزید قابل توسیع ہے۔ ریئلیم سی 20 پہلے ہی کچھ مقامی خوردہ فروشوں کو دو رنگوں میں بلیو یا بلیک میں فروخت کے لئے دستیاب ہے۔ قیمت VND2،490،001 ہے (یعنی ...

اوپو ایف 19 پرو اور ایف 19 پرو + 5 جی سپیکس اور قیمتیں لیک ہوگئیں۔ AMOLED اسکرینز اور بہتر کیمروں کے ساتھ جلد آرہا ہے

 اوپو جلد ہی ایف سیریز سیریز کی ایک نئی لائن لے کر سامنے آرہا ہے۔ آئندہ سیریز میں کم از کم دو ماڈل پیش کیے گئے ہیں: اوپو ایف 19 پرو پلس 5 جی اور ایف 19 پرو ، ابتدائی سرکاری ٹیزرز پر مبنی۔ لانچ ہونے سے پہلے ہی دونوں فونز کے سسٹم اور ڈیزائن کی تفصیلات آن لائن لیک ہوگئ ہیں۔ اپنے خوردہ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ، فون لیکر سوڈانشو امبھور نے ٹویو کو اوپو ایف 19 پرو اور ایف 19 پرو + دونوں کے لئے تفصیلات بتائیں۔ یہ چشمی اور قیمتوں کا تعین سلیش لیکس پر بھی ہوا۔ میڈیا ٹیک ہیلیو پی 95 - پچھلے سال کے شروع سے ایک وسط رینج چپ - اور ایف 19 پرو میں 4310 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ آلہ 30W سے زیادہ تیزی سے چارج کرتا ہے اور اس میں 6GB میموری اور 128GB اسٹوریج ہے۔ ہم ایک مکمل ایچ ڈی ریزولوشن اور ایک ڈسپلے آپٹیکل فنگر پرنٹ اسکینر والی 6.4 ”چھید سے چھڑی والی AMOLED اسکرین دیکھ رہے ہیں۔ اوپو قیمت کی فہرست میں آنے والے اضافے کا سامنے والا کیمرہ اب کارٹون ہول شوٹر کے طور پر آتا ہے اور اس کے اندر 16 ایم پی سینسر ہے۔ ایک پیش قیاسی کواڈ کیمرا کی تلاش کرنے کے لئے اوپو ایف 17 پرو کے جانشین کو پلٹائیں: ایک 48 ایم پی...